April 24, 2024

قرآن کریم > الـقـيامـة >sorah 75 ayat 9

وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ

اور چاند اور سورج اِکٹھے کر دیئے جائیں گے

آيت 9: وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ: «اور سورج اور چاند يكجا كرديے جائيں گے۔»

        اس وقت سورج چاند سميت تمام اجرام فلكى كشش ثقل كے قانون كے تحت اپنے اپنے مدار ميں گھوم رهے هيں۔ جب يه نظام ڈھيلا پڑے گا تو تمام كرّے آپس ميں ٹكرا جائيں گے۔

UP
X
<>