April 25, 2024

قرآن کریم > الإنسان >sorah 76 ayat 11

فَوَقَاهُمُ اللَّهُ شَرَّ ذَلِكَ الْيَوْمِ وَلَقَّاهُمْ نَضْرَةً وَسُرُورًا

اس کا نتیجہ یہ ہے کہ اﷲ ایسے لوگوں کو اُس دن کے بُرے اثرات سے بچا لے گا، اور اُن کو شادابی اور سرور سے نوازے گا

آيت 11: فَوَقَاهُمُ اللَّهُ شَرَّ ذَلِكَ الْيَوْمِ وَلَقَّاهُمْ نَضْرَةً وَسُرُورًا: «تو الله انهيں بچا لے گا اس دن كے شر سے اور بخش دے گا انهيں تروتازگى اور مسرت»۔

        يعنى چهروں كى تازگى اور دلوں كا سرور۔

UP
X
<>