March 29, 2024

قرآن کریم > الإنسان >sorah 76 ayat 15

وَيُطَافُ عَلَيْهِمْ بِآنِيَةٍ مِنْ فِضَّةٍ وَأَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِيرَا

اور ان کے سامنے چاندی کے برتن اور وہ پیالے گردش میں لائے جائیں گے جو شیشے کے ہوں گے

آيت 15: وَيُطَافُ عَلَيْهِم بِآنِيَةٍ مِّن فِضَّةٍ وَأَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِيرَا: «اور گردش ميں هوں گے ان پر (خدام جنت) چاندى كے برتنوں اور شيشے كے پيالوں كے ساتھ»۔

UP
X
<>