April 25, 2024

قرآن کریم > الإنسان >sorah 76 ayat 19

وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُخَلَّدُونَ إِذَا رَأَيْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَنْثُورًا

ان کے سامنے (خدمت کیلئے) ایسے لڑکے گردش میں ہوں گے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے۔ جب تم انہیں دیکھو گے تو یہ محسوس کروگے کہ وہ موتی ہیں جو بکھیر دیئے گئے ہیں

آيت 19: وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُونَ: «اور ان پر گردش ميں رهيں گے ايسے لڑكے (خدام جنت) جو هميشه اسى عمر (اور شكل) ميں رهيں گے»۔

إِذَا رَأَيْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنثُورًا: «جب تم انهيں ديكھو گے تو محسوس كرو گے كه جيسے وه موتى هيں بكھرے هوئے»۔

        يعنى وه نو عمر خادم نهايت خوب صورت هوں گے۔

UP
X
<>