April 19, 2024

قرآن کریم > الإنسان >sorah 76 ayat 21

عَالِيَهُمْ ثِيَابُ سُنْدُسٍ خُضْرٌ وَإِسْتَبْرَقٌ وَحُلُّوا أَسَاوِرَ مِنْ فِضَّةٍ وَسَقَاهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُورًا

اُن کے اُوپر باریک ریشم کا سبز لباس اور دبیز ریشم کے کپڑے ہوں گے، اور اُنہیں چاندی کے کنگنوں سے آراستہ کیا جائے گا، اور اُن کا پروردگار اُنہیں نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا

آيت 21: عَالِيَهُمْ ثِيَابُ سُندُسٍ خُضْرٌ وَإِسْتَبْرَقٌ: «ان كے اوپر لباس هوں گے باريك سبز ريشم كے اور گاڑھے ريشم كے»

وَحُلُّوا أَسَاوِرَ مِن فِضَّةٍ: «اور انهيں كنگن پهنائيں جائيں گے چاندى كے»۔

وَسَقَاهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُورًا: «اور پلائے گا انهيں ان كا پروردگار نهايت پاكيزه مشروب»۔

UP
X
<>