April 19, 2024

قرآن کریم > الإنسان >sorah 76 ayat 27

إِنَّ هَؤُلَاءِ يُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَاءَهُمْ يَوْمًا ثَقِيلًا

یہ لوگ تو (دُنیا کی) فوری چیز وں سے محبت کرتے ہیں ، اور اپنے آگے جو بھاری دن آنے والا ہے، اُسے نظر انداز کئے ہوئے ہیں

آيت 27: إِنَّ هَؤُلاء يُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَاءهُمْ يَوْمًا ثَقِيلاً: «يقيناً يه لوگ فورى ملنے والى چيز (دنيا) سے محبت كرتے هيں اور ايك بھارى دن جو ان كے پيچھے آنے والا هے اس كا دھيان چھوڑے بيٹھے هيں»۔

        يعنى قيامت كا سخت دن: (يَوْمًا يَجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِيبًا) (المزمل) «وه دن جو بچوں كو بوڑھا كردے گا»۔ اس آيت كے مضمون كا ربط سورة القيامة كى ان آيات كے ساتھ هے: (كَلاَّ بَلْ تُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ   وَتَذَرُونَ الآخِرَةَ) «هر گز نهيں! اصل ميں تم لوگ عاجله (جلد ملنے والى چيز) سے محبت كرتے هو اور تم آخرت كو چھوڑ ديتے هو»۔

UP
X
<>