April 26, 2024

قرآن کریم > الإنسان >sorah 76 ayat 3

إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا

ہم نے اُسے راستہ دِکھایا کہ وہ یا تو شکر گذار ہو، یا ناشکرا بن جائے

آيت 3: إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ: «هم نے اس كو راه سجھا دى»

        اس سے مراد ايمان سے متعلق وه شعور يا وه هدايت اور راه نمائى هے جو هر انسان كى فطرت كے اندر پيدائشى طور پر موجود هے۔ يعنى انسان اندھا اور بهره پيدا نهيں هوا، بلكه الله تعالى نے اسے ظاهرى اور باطنى طور پر بهترين صلاحيتوں سے نوازا هے۔ جسمانى حواس بھى ديے هيں اور ساتھ ساتھ اسے روح كى بصيرت بھى عطا كى هے۔

إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا: «اب چاهے تو وه شكر گزار بن كر رهے، چاهے ناشكرا هوكر»۔

        اب ظاهر هے جس انداز اور طريقے سے انسان زندگى گزارے گا اسى كے مطابق آخرت ميں اس كو بدله ديا جائے گا۔

UP
X
<>