April 16, 2021

قرآن کریم > الإنسان >sorah 76 ayat 7

يُوفُونَ بِالنَّذْرِ وَيَخَافُونَ يَوْمًا كَانَ شَرُّهُ مُسْتَطِيرًا

یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی منتیں پوری کرتے ہیں ، اور اُس دن کا خوف دل میں رکھتے ہیں جس کے بُرے اثرات ہر طرف پھیلے ہوئے ہوں گے

آيت 7: يُوفُونَ بِالنَّذْرِ وَيَخَافُونَ يَوْمًا كَانَ شَرُّهُ مُسْتَطِيرًا: «وه نذر كو پورا كرتے هيں اور ڈرتے رهتے هيں اس دن سے جس كا شر هر سو پھيل جائے گا»۔

UP
X
<>