May 8, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 13

لِيَوْمِ الْفَصْلِ

(تو جواب یہ ہے کہ) فیصلے کے دن کیلئے !

آيت 13: لِيَوْمِ الْفَصْلِ: «فيصلے كے دن كے ليے»۔

        يعنى انبياء و رسل عليهم السلام كى اپنى اپنى قوموں كے خلاف گواهى (كه اے الله! هم نے تيرا پيغام ان لوگوں تك پهنچا ديا تھا، اب يه لوگ خود جواب ده هيں) اور خود متعلقه اقوام كے افراد سے پوچھ گچھ جيسے معاملات اسى فيصلے كے دن كے ليے مؤخر كيے گئے هيں۔

UP
X
<>