May 9, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 15

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ

بڑی خرابی ہوگی اُس دن ایسے لوگوں کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں

آيت 15: وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ: «(هلاكت اور) بربادى هے اس دن جھٹلانے والوں كے ليے»۔

        لفظ «وَيْلٌ» كے معنى تباهى اور بربادى كے بھى هيں اور يه جهنم كى ايك وادى كا نام بھى هے، جس كى سختيوں سے خود جهنم بھى پناه مانگتى هے۔

UP
X
<>