May 9, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 17

ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ

پھر اُنہی کے پیچھے بعد والوں کو بھی چلتا کردیں گے

آيت 17: ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الآخِرِينَ: «پھر هم ان كے پيچھے لگاتے رهے بعد ميں آنے والوں كو»۔

        اس سے نوع انسانى كى مختلف نسلوں كا يكے بعد ديگرے معمول كے مطابق دنيا ميں آنا بھى مراد هے اور ايك قوم كى تباهى كے بعد اس كى جگه دوسرى قوم كا اٹھايا جانا بھى۔ جيسے قوم نوح عليه السلام كى هلاكت كے بعد قوم عاد اور قوم عاد كى بربادى كے بعد قوم ثمود كو پيدا كيا گيا۔

UP
X
<>