May 8, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 19

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ

بڑی خرابی ہوگی اُس دن ایسے لوگوں کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں

آيت 19: وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ: «(هلاكت اور) بربادى هے اس دن جھٹلانے والوں كے ليے»

        يه اس سورت كى ترجيعى (بار بار دهرائى جانے والى) آيت هے جو اس ميں دس مرتبه آئى هے۔

UP
X
<>