May 4, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 21

فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَكِينٍ

پھر ہم نے اُسے مقررہ وقت تک ایک مضبوط قرار کی جگہ میں رکھا،

آيت 21: فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ: «پھر هم نے اس (نطفے) كو ركھ ديا ايك محفوظ مقام ميں»۔

        يعنى اس حقير پانى كى بوند كو مختلف مراحل سے گذارنے كے ليے هم نے اسے ايك محفوظ مقام يعنى رحم مادر ميں ركھا جو اس كے ليے ايك مضبوط قلعے كى حيثيت ركھتا هے۔

UP
X
<>