May 4, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 23

فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ الْقَادِرُونَ

 پھر ہم نے توازن پیدا کیا، چنانچہ اچھا توازن پیدا کرنے والے ہم ہیں !

آيت 23: فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ الْقَادِرُونَ: «تو هم نے اندازه مقرر كيا، اور هم كيا هى اچھے هيں اندازه مقرر كرنے والے!»

        اس آيت كا ايك مفهوم يه بھى هے كه هم نے يه سب كچھ اپنى قدرت سے كيا اور هم كيا هى اچھى قدرت ركھنے والے هيں!

UP
X
<>