April 25, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 4

فَالْفَارِقَاتِ فَرْقًا

پھر قسم ہے اُن (فرشتوں ) کی جو حق اور باطل کو الگ الگ کر دیتے ہیں

آيت 4: فَالْفَارِقَاتِ فَرْقًا: «پھر تقسيم كرتى هيں جدا جدا»۔

سورة الذاريات ميں هواؤں كى اس خصوصيت كا ذكر (فَالْمُقَسِّمَاتِ أَمْرًا) كے الفاظ ميں هوا هے۔ يعنى هوائيں سمندر سے بخارات كو بادلوں كى صورت ميں دور دراز علاقوں تك لے جاتى هيں، پھر وه اس پانى كو الله تعالى كے حكم كے مطابق مختلف علاقوں ميں بارش كى صورت ميں تقسيم كرتى هيں۔ اس تقسيم ميں ان كا معامله هر جگه يكساں نهيں هوتا بلكه جدا جدا هوتا هے۔ كهيں الله تعالى كى حكمت اور مشيت سے جل تھل هوجاتا هے اور كوئى علاقه خشك ره جاتا هے۔

UP
X
<>