May 3, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 40

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ

بڑی خرابی ہوگی اُس دن ایسے لوگوں کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں ۔‘‘

آيت 40: وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ: «(هلاكت اور) بربادى هے اس دن جھٹلانے والوں كے ليے»۔

        اب دوسرے ركوع كى دس آيات ميں تصوير كا دوسرا رخ دكھايا جارها هے۔ يهاں شروع ميں اهل ايمان كا احوال بيان هوا هے اور آخر ميں انتهائى اختصار كے ساتھ كفار كا ذكر آيا هے۔

UP
X
<>