May 5, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 43

كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ

(اُن سے کہا جائے گا کہ :) مزے سے کھاؤ، اور پیو اُن اعمال کی بدولت جو تم کیا کرتے تھے

آيت 43: كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ: «(اور هم ان سے كه ديں گے) كھاؤ، پيو مزے سے رچتا پچتا، ان اعمال كے انعام كے طور پر جو تم كرتے رهے تھے»۔

UP
X
<>