May 5, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 48

وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا لَا يَرْكَعُونَ

اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ اﷲ کے آگے جھک جاؤ، تو یہ جھکتے نہیں ہیں

آيت 48: وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا لا يَرْكَعُونَ: «اور جب ان سے كها جاتا هے كه (اپنے رب كے سامنے) جھكو تو يه جھكتے نهيں هيں»۔

UP
X
<>