April 24, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 5

فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرًا

پھر نصیحت کی باتیں نازل کرتے ہیں

آيت 5: فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرًا: «پھر قسم هے ان (فرشتوں) كى جو ذكر كا القاء كرتے هيں»۔

        گزشته چار آيات كے بارے ميں تقريباً تمام مفسرين متفق هيں كه ان ميں هواؤں كا ذكر هے۔ البته اس آيت كے حوالے سے زياده تر مفسرين كا خيال هے كه اس سے فرشتے مراد هيں، جو الله تعالى كى طرف سے وحى لے كر آتے هيں۔ البته بعض لوگوں كى رائے يه هے كه اس آيت ميں بھى هواؤں هى كا تذكره هے۔ اس حوالے سے ان مفسرين كا استدلال يه هے كه كسى نبى يا داعى كى آواز بھى تو بهر حال هوا هى كے ذريعے سے لوگوں تك پهنچتى هے۔ يعنى پيغامات ومعلومات كى ترسيل و تقسيم كا ذريعه (medium) تو بهر حال هوا هى هے۔

UP
X
<>