قرآن کریم > الـنازعات >sorah 79 ayat 10
يَقُولُونَ أَإِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِي الْحَافِرَةِ
یہ (کافر لوگ) کہتے ہیں کہ : ’’ کیا ہم پہلی والی حالت پر لوٹا دیئے جائیں گے؟
آيت 10: يَقُولُونَ أَإِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِي الْحَافِرَةِ: «يه لوگ كهتے هيں: كيا هميں لوٹا ديا جائے گا الٹے پاؤں؟»
كه كيا مرنے كے بعد هميں پھر سے زنده كرديا جائے گا؟