قرآن کریم > الـنازعات >sorah 79 ayat 12
قَالُوا تِلْكَ إِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ
کہتے ہیں کہ : ’’ اگر ایسا ہوا تو یہ بڑے گھاٹے کی واپسی ہوگی۔‘‘
آيت 12: قَالُوا تِلْكَ إِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ: «كهتے هيں: تب تو يه لوٹنا بهت گھاٹے كا سودا هوگا۔»
قيامت سے متعلق خبروں پر وه لوگ طنزيه انداز ميں ايسے تبصرے كرتے تھے۔