April 24, 2024

قرآن کریم > الـنازعات >sorah 79 ayat 16

إِذْ نَادَاهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى

جب اُن کے پروردگار نے اُنہیں طویٰ کی مقدس وادی میں آواز دی تھی

آيت 16: إِذْ نَادَاهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى: «جب اس كو پكارا تھا اس كے پروردگار نے طوى كى مقدس وادى ميں۔»

        يه واقعه سورة الاعراف، سوره طه اور سورة القصص ميں بهت تفصيل سے بيان هوا هے۔ يهاں اس چھوٹى سورت ميں اس كا ذكر نهايت اختصار كے ساتھ آيا هے۔

UP
X
<>