قرآن کریم > الـنازعات >sorah 79 ayat 17
اذْهَبْ إِلَى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى
کہ : ’’ فرعون کے پاس چلے جاؤ، اُس نے بہت سرکشی اختیار کر رکھی ہے
آيت 17: اذْهَبْ إِلَى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى: «كه جاؤ فرعون كے پاس، وه بهت سركش هوگيا هے۔»
حضرت موسى عليه السلام اس حكم كے تحت الله تعالى كے رسول كى حيثيت سے فرعون كے پاس گئے تھے۔