April 27, 2024

قرآن کریم > الـنازعات >sorah 79 ayat 22

ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَى

پھر دوڑ دھوپ کرنے کیلئے پلٹا

آيت 22: ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَى: «پھر وه پلٹا بھاگ دوڑ كرنے كے ليے۔»

        حضرت موسى عليه السلام كا مقابله كرنے كے ليے اس نے ملك بھر سے ماهر جادوگروں كو اكٹھا كرنے كى كوششيں شروع كرديں۔

UP
X
<>