April 19, 2024

قرآن کریم > الـنازعات >sorah 79 ayat 29

وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا

اور اُس کی رات کو اندھیری بنایا ہے، اور اس کے دن کی دُھوپ باہر نکال دی ہے

آيت 29: وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا: «اور اس كى رات كو اندھيرا كرديا اور اس كے دن كو ظاهر كرديا۔»

UP
X
<>