April 25, 2024

قرآن کریم > الـنازعات >sorah 79 ayat 35

يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْإِنْسَانُ مَا سَعَى

جس دن انسان اپنا سارا کیا دَھرا یاد کرے گا

آيت 35: يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْإِنْسَانُ مَا سَعَى: «اس دن انسان ياد كرے گا جو كچھ اس نے بھاگ دوڑ كى تھى۔»

        اس دن انسان كى آنكھيں كھليں گى اور جس شخص نے اپنى سارى زندگى دنيا كے مال و متاع كے پيچھے بھاگتے بھاگتے برباد كردى تھى اسے معلوم هوجائے گا كه اب آخرت كے ليے اس كے پاس كچھ بھى نهيں هے۔ سورة الكهف كى اس آيت ميں ايسے هى لوگوں كا ذكر هے: (قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا  الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا) «آپ كهيے: كيا هم تمهيں بتائيں كه اپنے اعمال كے اعتبار سے سب سے زياده خسارے ميں كون هيں؟ وه لوگ جن كى سعى و جهد دنيا هى كى زندگى ميں گم هوكر ره گئى اور وه سمجھتے هيں كه وه بهت اچھا كام كررهے هيں۔»

UP
X
<>