May 8, 2021

قرآن کریم > الـنازعات >sorah 79 ayat 45

إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ يَخْشَاهَا

جو شخص اُس سے ڈرتا ہو، تم تو صرف اُس کو خبردار کرنے والے ہو

آيت 45: إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ يَخْشَاهَا: «آپ صلى الله عليه وسلم تو بس خبردار كرنے والے هيں، هر اس شخص كو جو اس سے ڈرتا هو۔»

        جو لوگ قيامت كے تصور سے ڈرتے هوں يا جو اس كے ذكرسے ڈر جائيں آپ انهيں خبردار كرتے رهيں، آپ كے خبردار كرنے سے ايسے لوگوں كا خوف اور تقوى مزيد بڑھے گا۔ ظاهر هے جس شخص كى روح ميں زندگى كى كوئى رمق موجود هے اس كے دل ميں قيامت كا ذكر سے ضرور خشيت پيدا هوگى۔

UP
X
<>