April 25, 2024

قرآن کریم > الـنازعات >sorah 79 ayat 46

كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا

جس دن یہ اُس کو دیکھ لیں گے، اُس دن انہیں ایسا معلوم ہوگا جیسے وہ (دُنیا میں یا قبر میں ) ایک شام یا ایک صبح سے زیادہ نہیں رہے

آيت 46: كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا: «جس دن وه اسے ديكھيں گے (انهيں يوں لگے گا) گويا وه نهيں رهے (دنيا ميں) مگر ايك شام يا اس كى صبح۔»

        قيامت كے دن انسان جب اپنى دنيوى زندگى كو ياد كرے گا تو اسے اپنى زندگى ايسے نظر آئے گى جيسے وه ايك دن كى بھى صرف چند گھڑياں دنيا ميں رها تھا۔

UP
X
<>