April 20, 2024

قرآن کریم > الـنازعات >sorah 79 ayat 5

فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا

پھر جو حکم ملتا ہے، اُس (کو پورا کرنے) کا انتظام کرتے ہیں

آيت 5: فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا: «پھر (حسب حكم) معاملات كى تدبير كرتے هيں۔»

        يعنى هر مرنے والے كى روح كو فرشتے الله تعالى كے حكم كے مطابق سجّين يا علّيّين ميں لے جاتے هيں۔ يهاں پر ان قسموں كا جواب يا مقسم عليه چوں كه محذوف هے اس ليے ان قسموں كا مقسم عليه بھى وهى تصور هوگا جو سورة الذاريات اور سورة المرسلات ميں مذكور هے۔ يعنى: (إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌ وَإِنَّ الدِّينَ لَوَاقِعٌ) (الذاريات) «جو وعده تمهيں ديا جارها هے وه يقيناً سچ هے۔ اور جزا وسزا ضرور واقع هوكر رهے گى»۔ اور (إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَاقِعٌ) (المرسلات) «جس چيز كا تم سے وعده كيا جارها هے وه يقينا واقع هوكر رهے گى»۔

UP
X
<>