April 13, 2021

قرآن کریم > الـنازعات >sorah 79 ayat 7

تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ

پھر اُس کے بعد ایک اور جھٹکا آئے گا

آيت 7: تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ: «اس كے پيچھے ايك اور جھٹكا آئے گا»۔

        اس سے نفخه ثانيه مراد هے، جس كے بعد سب مردے دوباره زنده هو جائيں گے۔

UP
X
<>