April 20, 2024

قرآن کریم > الأنفال >surah 8 ayat 3

الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلاَةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ 

جو نماز قائم کرتے ہیں ، اور ہم نے اُن کو جو رزق دیا ہے، اُس میں سے (فی سبیل اﷲ) خرچ کرتے ہیں

آیت ۳:  الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوۃَ وَمِمَّا رَزَقْنٰہُمْ یُنْفِقُوْنَ: ’’جو نماز کو قائم رکھتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔‘‘

            اس سے انفاق فی سبیل اللہ مراد ہے۔ یعنی وہ لوگ اللہ کے دین کے لیے خرچ کرتے ہیں۔ 

UP
X
<>