May 5, 2024

قرآن کریم > عبس >sorah 80 ayat 42

أُولَئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ

یہ وہی لوگ ہوں گے جو کافر تھے، بدکار تھے

آيت 42: أُولَئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ: «يهى هوں گے وه كافر اور فاجر لوگ۔»

        يه وه لوگ هوں گے جو دنيا ميں اپنے نفس كے تقاضے پورے كرنے كے ليے اللہ تعالى كى مقرر كى هوئى حدود كو لائق اعتناء نهيں سمجھتے تھے۔

UP
X
<>