قرآن کریم > التكوير >sorah 81 ayat 17
وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ
اور قسم کھاتا ہوں رات کی جب وہ رُخصت ہو
آيت 17: وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ: «قسم هے رات كى جب وه روانه هونے لگے۔»
يه آيت اور سورة المدثر كى يه آيت باهم مشابه اور هم معنى هيں: (وَالَّليْلِ اِذَا اَدْبَرَ) «اور قسم هے رات كى جب كه وه پيٹھ موڑے»۔