April 20, 2024

قرآن کریم > التكوير >sorah 81 ayat 5

وَإِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ

اور جب وحشی جانور اِکٹھے کر دیئے جائیں گے

آيت 5: وَإِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ: «اور جب وحشى جانور جمع كرديے جائيں گے۔»

        عام طور پر جنگلى جانور ايك دوسرے سے دور بھاگتے هيں، ليكن اس دن خوف كے مارے ان كى وحشت بھى جاتى رهے گى اور مختلف اقسام كے جانور بھى اكٹھے هوجائيں گے۔

UP
X
<>