May 6, 2024

قرآن کریم > الانفطار >sorah 82 ayat 12

يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ

جو تمہارے سارے کاموں کو جانتے ہیں

آيت 12: يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ: «وه جانتے هيں جو كچھ تم كررهے هو۔»

        الله تعالى نے هر انسان كے ساتھ دو فرشتے بطور نگران مقرر كر ركھے هيں جو اس كا ايك ايك عمل لكھ رهے هيں۔ اب اگر كوئى يه سمجھتا هے كه الله تعالى كو انسانوں كا محاسبه كرنا منظور نهيں هے تو گويا وه يه ثابت كرنا چاهتا هے كه اس كا فرشتوں كو بطور نگران مقرر كرنا اور ان فرشتوں كا ايك ايك انسان كے عمل كا ريكارڈ مرتب كرنا سب كارِ عبث هے۔ ايسے خيالات كے حامل لوگوں كو معلوم هونا چاهيے كه كارِ عبث الله كے شايانِ شان نهيں، وه احتساب ضرور كرے گا اور اس احتساب كے نتائج بھى ضرور نكليں گے، جن كا ذكر اگلى آيات ميں هے:

UP
X
<>