May 4, 2024

قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 12

وَمَا يُكَذِّبُ بِهِ إِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ

اور اُس دن کو وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے گذرا ہوا گنہگار ہو

آيت 12: وَمَا يُكَذِّبُ بِهِ إِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ: «اور نهيں جھٹلاتا اس دن كو مگر وهى جو حد سے بڑھنے والا گناه گار هے۔»

        ايسا شخص سزا و جزا كے دن كو دراصل اس ليے جھٹلاتا هے كه وه اپنے گناهوں اور حرام خوريوں كى وجه سے اس دن كے احتساب كا سامنا نهيں كرنا چاهتا۔ چناں چه جس طرح بلى سے بچنے كے ليے كبوتر اپنى آنكھيں بند كرليتا هے اسى طرح يوم حساب كى جواب دهى سے بچنے كے ليے ايسے لوگ اس دن كے وقوع كا هى انكار كر ديتے هيں۔

UP
X
<>