April 26, 2024

قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 2

الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ

جن کا حال یہ ہے کہ جب وہ لوگوں سے خود کوئی چیز ناپ کر لیتے ہیں تو پوری پوری لیتے ہیں

آيت 2: الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ: «وه لوگ كه جب دوسروں سے ناپ كرليتے هيں تو پورا ليتے هيں۔»

UP
X
<>