April 24, 2024

قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 3

وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْ وَزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ

اور جب وہ کسی کو ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو گھٹا کر دیتے ہیں

آيت 3: وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْ وَزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ: «اور جب خود انهيں ناپ كر يا تول كر ديتے هيں تو كمى كرديتے هيں۔»

UP
X
<>