May 4, 2024

قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 36

هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوا يَفْعَلُونَ

کہ کافر لوگوں کو واقعی اُن کاموں کا بدلہ مل گیا جو وہ کیا کرتے تھے

آيت 36: هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوا يَفْعَلُونَ: «بدله مل گيا نا كافروں كو اس كا جو كچھ وه كيا كرتے تھے۔»

UP
X
<>