April 24, 2024

قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 4

أَلَا يَظُنُّ أُولَئِكَ أَنَّهُمْ مَبْعُوثُونَ

کیا یہ لوگ یہ نہیں سوچتے کہ اُنہیں ایک بڑے زبردست دن میں زندہ کر کے اُٹھایا جائے گا؟

آيت 4: أَلَا يَظُنُّ أُولَئِكَ أَنَّهُمْ مَبْعُوثُونَ: «كيا ان كو يه گمان نهيں كه وه دوباره اٹھائے جانے والے هيں۔»

UP
X
<>