June 23, 2024

قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 6

يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ

 جس دن سب لوگ رَبّ العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے

آيت 6: يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ: «جس دن كه لوگ كھڑے هوں گے تمام جهانوں كے رب كے سامنے۔»

        ناپ تول ميں كمى كرتے هوئے هاتھ كو هلكى سى جنبش دينا بظاهر تو ايك معمولى سا عمل هے ليكن «تل كى اوٹ ميں پهاڑ» كے مصداق ايسا كرنے والے كى اس حركت سے ثابت هوتا هے كه يا تو اس كا بعث بعد الموت پر يقين نهيں يا پھر اسے اس كى پروا نهيں كه الله اسے ديكھ رها هے۔

UP
X
<>