April 25, 2024

قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 9

كِتَابٌ مَرْقُومٌ

وہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے

آيت 9: كِتَابٌ مَرْقُومٌ: «لكھا هوا دفتر۔»

اس كتاب سے مراد ايك انسان كى جان اور روح كا وه ملغوبه هے جس ميں اس كے اعمال كے اثرات بھى ثبت هوتے هيں۔ كسى برے انسان كے مرنے پر متعلقه فرشته وه ملغوبه لاكر سجين ميں جمع كراديتا هے۔

UP
X
<>