قرآن کریم > الانشقاق
الانشقاق
•
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ
اور وہ اپنے پروردگار کا حکم سن کر مان لے گا، اور اُس پر لازم ہے کہ یہی کرے
•
وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ
اور اُس کے اندر جو کچھ ہے، وہ اُسے باہر پھینک دے گی اور خالی ہوجائے گی
•
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ
اور وہ اپنے پروردگار کا حکم سن کر مان لے گی، اور اُس پر لازم ہے کہ یہی کرے، (اُس وقت انسان کو اپنا انجام معلوم ہوجائے گا)
•
يَاأَيُّهَا الْإِنْسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَاقِيهِ
اے انسان ! تو اپنے پروردگار کے پاس پہنچنے تک مسلسل کسی محنت میں لگا رہے گا، یہاں تک کہ اُس سے جاملے گا
•
فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ
پھر جس شخص کو اُس کا اعمال نامہ اُس کے دائیں ہاتھ میں دیاجائے گا
•
وَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ وَرَاءَ ظَهْرِهِ
لیکن وہ شخص جس کو اُس کا اعمال نامہ اُس کی پشت کے پیچھے سے دیا جائے گا