April 25, 2024

قرآن کریم > الانشقاق >sorah 84 ayat 4

وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ

اور اُس کے اندر جو کچھ ہے، وہ اُسے باہر پھینک دے گی اور خالی ہوجائے گی

آيت 4: وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ: «اور وه نكال باهر كرے گى جو كچھ اس كے اندر تھا اور خالى هوجائے گى۔»

سورة الزلزال ميں يهى بات يوں بيان هوئى هے: (وَأَخْرَجَتِ الأَرْضُ أَثْقَالَهَا) «اور جب زمين اپنے سارے بوجھ نكال كر باهر پھينك دے گى»۔ قيامت كے دن زمين اپنے اندر مدفون تمام انسانوں كے اجسام اور ان كے تمام اجزاء كو نكال كر باهر پھينك دے گى۔

UP
X
<>