April 25, 2024

قرآن کریم > الانشقاق >sorah 84 ayat 5

وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ

اور وہ اپنے پروردگار کا حکم سن کر مان لے گی، اور اُس پر لازم ہے کہ یہی کرے، (اُس وقت انسان کو اپنا انجام معلوم ہوجائے گا)

آيت 6: وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ: «اور وه بھى اپنے رب كے حكم كى تعميل كرے گى اور اسے يهى زيب ديتا هے۔»

        جس طرح اطاعت و انقياد كا مظاهره آسمان كرے گا، اسى طرح زمين بھى حكم الهى بجا لائے گى۔

UP
X
<>