March 29, 2024

قرآن کریم > البروج >sorah 85 ayat 10

إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ

یقین رکھو کہ جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو ظلم کا نشانہ بنایا ہے، پھر توبہ نہیں کی ہے، اُن کیلئے جہنم کا عذاب ہے، اور اُن کو آگ میں جلنے کی سزا دی جائے گی

آيت 10: إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا: «يقيناً جن لوگوں نے ظلم و ستم توڑا مؤمن مردوں اور مؤمن عورتوں پر پھر انهوں نے توبه بھى نهيں كى»

        اگر ان ميں سے كسى نے مرنے سے پهلے توبه كرلى اور ايمان لے آيا تو اس كا يه جرم معاف هوسكتا هے۔

فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ: «تو ان كے ليے هوگا جهنم كا عذاب اور جلا ڈالنے والا عذاب۔»

UP
X
<>