April 26, 2024

قرآن کریم > البروج >sorah 85 ayat 3

وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ

اور حاضر ہونے والے کی اور اُس کی جس کے پاس لوگ حاضر ہوں

آيت 3: وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ: «اور قسم هے حاضر هونے والے كى اور اس كى جس كے پاس حاضر هوا جائے۔»

        اس آيت كى بهت سى تعبيرات كى گئى هيں، جن ميں سے ايك تعبير يه هے كه شاهد سے مراد جمعه كا دن هے، جو شهر شهر بستى بستى لوگوں كے پاس حاضر هوتا هے، جب كه مشهود عرفه (10 ذى الحجه) كا دن هے جس كے پاس لوگوں كو خود ميدان عرفات ميں جاكر حاضر هونا پڑتا هے۔

UP
X
<>