April 25, 2024

قرآن کریم > البروج >sorah 85 ayat 4

قُتِلَ أَصْحَابُ الْأُخْدُودِ

کہ خدا کی مار ہے اُن خندق (کھودنے) والوں پر

آيت 4: قُتِلَ أَصْحَابُ الْأُخْدُودِ: «هلاك هوگئے وه كھائيوں والے۔»

        «أصحاب الأخدود» سے مراد وه لوگ هيں جنهوں نے خندقيں كھوديں اور اهل ايمان كو ان خندقوں ميں ڈال كر جلايا۔ بظاهر تو وهاں اهل ايمان هلاك هوئے تھے ليكن وه تو اپنى جان جان آفريں كے سپرد كركے آخرت كى نعمتوں اور كاميابيوں كے مستحق ٹھهرے اور واقعتاً هلاكت اور بربادى ان لوگوں كے حصے ميں آئى جنهوں نے خندقيں كھود كر اهل ايمان كو ان ميں ڈال كر جلايا۔

UP
X
<>