April 20, 2024

قرآن کریم > البروج >sorah 85 ayat 7

وَهُمْ عَلَى مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ

اور وہ ایمان والوں کے ساتھ جو کچھ کر رہے تھے، اُس کا نظارہ کرتے جاتے تھے

آيت 7: وَهُمْ عَلَى مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ: «اور مؤمنين كے ساتھ وه جو كچھ كررهے تھے خود اس كا نظآره بھى كررهے تھے۔»

        ان صاحب اقتدار و اختيار لوگوں نے اهل ايمان كو زنده جلانے كے احكام جارى كرنے پر هى اكتفا نهيں كيا بلكه ان خندقوں كے كناروں پر انهوں نے باقاعده بر اجمان هوكر اس دل دوز منظر كا نظاره كرنے كا اهتمام بھى كيا۔

        اسى طرح پچھلى صدى ميں هٹلر نے بھى بهت «پر تكلف» منصوبه بندى كے ساتھ يهوديوں كے قتل عام كا اهتمام كيا تھا۔ اس مقصد كے ليے اس نے بڑے بڑے گيس چيمبرز نصب كيے اور انسانى لاشوں كو سائنٹيفك انداز ميں ٹھكانے لگانے كے ليے نئے نئے طريقے ايجاد كيے۔

UP
X
<>