April 23, 2024

قرآن کریم > البروج >sorah 85 ayat 8

وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ

اور وہ ایمان والوں کو کسی اور بات کی نہیں ، صرف اس بات کی سزا دے رہے تھے کہ وہ اُس اﷲ پر ایمان لے آئے تھے جو بڑے اقتدار والا، بہت قابلِ تعریف ہے

آيت 8: وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ: «اور وه نهيں انتقام لے رهے تھے ان سے مگر اس ليے كه وه ايمان لے آئے تھے  الله پر جو زبردست هے اور اپنى ذات ميں خود ستوده صفات هے۔»

UP
X
<>